کوٹلہ:لنگڑیال روڈ پر ون ویلنگ کرتے ہوئے 20سالہ نواجوان جاں بحق!

کوٹلہ ارب علی خان(راجہ محمدارشد)فینسی موٹر سائیکل اور ون ویلنگ کا جوش ایک اور گود اجاڑگیا۔ ہنستے بستے گھر میں صف ماتم بچھ گئی ۔کوٹلہ میں المناک حادثہ میں لنگڑیال روڈ کوٹلہ ارب علی خاں میں موضع سدوال خورد کارہائشی بیس سالہ نوجوان ماجد علی ولد مرزا اقبال جوکہ تیز رفتاری سے درخت کے ساتھ … کوٹلہ:لنگڑیال روڈ پر ون ویلنگ کرتے ہوئے 20سالہ نواجوان جاں بحق! پڑھنا جاری رکھیں